حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:
مَنْ بـَذَّرَ وَاَسـْرَفَ زالَـتْ عَنْهُ النـِّعْمَةُ
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
جس نے بھی فضول خرچی اور اسراف کیا، نعمت اس کے ہاتھ سے رخصت ہو گئی۔
بحارالأنوار، ج ۷۵، ص ۳۲۷